پنجاب یونیورسٹی اور یو ای ٹی میں کل آن لائن کلاسز کا اعلان

Published On 13 October,2025 07:27 pm

لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 14 اکتوبر کو کلاسز آن لائن ہوں گی ، کل یونیورسٹی معمول کی کلاسز کیلئے بند رہے گی ۔

دوسری جانب دوسری جانب یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کل کلاسز آن لائن ہوں گی، یو ای ٹی نےآن لان کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

واضح رہے سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر جامعات کی انتظامیہ نے آن لائن کلاسز کا فیصلہ کیا ہے۔