امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل جنیوا ہوگا
تہران: (دنیا نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل جنیوا ہوگا، جوہری مذاکرات عمان کی ثالثی...
2 گھنٹے قبلڈچ سفارتکار ایران میں سٹار لنک کٹس سمگل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی حکام نے ڈچ سفارتکار کو ایران میں سٹار لنک کی کٹس اور سیٹلائٹ فونز سمگل کرتے ہوئے رنگے...
3 گھنٹے قبلامریکا ایران جنگ میں جزب اللہ آئی تو لبنان کو تباہ کردیں گے: اسرائیل
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل نے لبنان کو خبردار کیا ہے کہ اگر حزب اللہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں فریق...
4 گھنٹے قبلسرینڈر کا مطلب نہیں جانتے، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کرینگے: ایران
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا،...
5 گھنٹے قبلایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، امریکی سینیٹر نے خبر دار کر دیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کی فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا۔...
6 گھنٹے قبلایران میں حکومت کے حق اور امریکا کے خلاف ریلیاں
تہران: (دنیا نیوز) ایران میں ہفتے کے روز ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد اتوار کو ملک میں حکومت کے حق میں...
7 گھنٹے قبلشدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی
واشنگٹن: (دنیا نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ...
8 گھنٹے قبلعباس عراقچی کا ٹرمپ سے 32 ہزار ہلاکتوں کا ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ
تہران: (دنیا نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان بیانات کی جنگ میں تیزی، ڈونلڈ ٹرمپ کے 32 ہزار ہلاکتوں کے دعوے پر...
9 گھنٹے قبل10 روز میں ایران کیساتھ معاہدہ نہ ہوا تو نتائج برے ہوں گے: امریکی صدر
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے...
10 گھنٹے قبلجنگ کا خطرہ: پولینڈ کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت
وارسا : (دنیا نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی باعث اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے بعد پولینڈ کی حکومت...
11 گھنٹے قبلایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے، امریکا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام...
12 گھنٹے قبلخلیج فارس: امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے بعد روس اور چین کی بھی انٹری
ماسکو: (دنیا نیوز) خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے بعد روس اور چین نے بھی اپنے بحری بیڑے اتار لیے۔...
13 گھنٹے قبلدھمکیوں پر سرجھکانا ہمارے ایجنڈے میں شامل نہیں: ایرانی وزیر خارجہ
جنیوا: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے سامنے سرجھکانا سرے سے ہمارے ایجنڈے میں...
14 گھنٹے قبلامریکا کا دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑا مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جیرالڈ فورڈ بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کر دیا۔...
15 گھنٹے قبلمنصفانہ معاہدہ ہو تو جوہری پروگرام پر ڈیل ممکن ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ منصفانہ معاہدہ ہو تو جوہری پروگرام پر ڈیل ممکن ہے۔...
16 گھنٹے قبلایران پر حملہ جنگ کا آغاز ہوگا، جنگ صرف میدان تک محدود نہیں رہے گی: علی شمخانی
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کی...
17 گھنٹے قبلملاقات مثبت رہی، نیتن یاہو کو بتا دیا ایران سے ڈیل ترجیح ہے: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو بتایا ہے کہ ایران...
18 گھنٹے قبلطاقت کا اصل سرچشمہ عوام کی استقامت ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران: (دنیا نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قوم سے خطاب کے دوران طاقت کا اصل سرچشمہ عوام کی...
19 گھنٹے قبلجنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع...
20 گھنٹے قبلعباس عراقچی کی قطری وزیر اعظم سے ملاقات، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
دوحہ: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی سے...
21 گھنٹے قبلایرانی میزائل پروگرام کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا: عباس عراقچی
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے،...
22 گھنٹے قبلایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے، اگلے ہفتے پھر مذاکرات ہوں گے: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔...
23 گھنٹے قبلحکمران طبقہ تعلیم دینے کی ذمہ داری سے جان چھڑانا چاہتا ہے، امیر جماعت اسلامی
نوشہرہ: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ بچوں کو تعلیم دینے کی ذمہ داری...
24 گھنٹے قبلایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر، مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہو گیا،...
25 گھنٹے قبلامریکا اور ایران کے درمیان عمان میں براہ راست مذاکرات کا آغاز
مسقط : (ویب ڈیسک) امریکا اور ایرانی حکام کے درمیان عمان کی دارالحکومت مسقط میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا...
26 گھنٹے قبلامریکا ایران مذاکرات آج ہوں گے، فریقین کے نمائندے مسقط پہنچ گئے
مسقط: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات...
27 گھنٹے قبلچین نے ایران کے پُرامن جوہری استعمال کے حق کی حمایت کر دی
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے کہا ہے کہ چین جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کے ایران کے...
28 گھنٹے قبلمذاکرات کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ ایران سے ڈیل ہو سکتی ہے یا نہیں، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ہو سکتی ہے...
29 گھنٹے قبلایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا، امریکی صدر کا دعویٰ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم...
30 گھنٹے قبلٹرمپ کا چینی صدر سے رابطہ: یوکرین تنازعے، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں اہم سیاسی و...
31 گھنٹے قبلامریکا ایران مذاکرات جمعے کو عمان میں ہوں گے، مارکو روبیو کی تصدیق
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جمعے کو...
32 گھنٹے قبلایران کی بڑی کامیابی، امریکا کو مذاکرات عمان منتقل کرنے پر رضامند کر لیا
تہران: (دنیا نیوز) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے...
33 گھنٹے قبلایرانی فورس کی کارروائی، آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والا جہاز روک لیا
تہران: (دنیا نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے جہاز کو روک کر گھیرے میں...
34 گھنٹے قبلایران کا اسلامی وزرائے خارجہ سے رابطہ، امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نئی شرط رکھ دی
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترکیہ، اردن، عمان اور قطر کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا ہے۔...
35 گھنٹے قبلامریکا کا بحری بیڑے کی طرف آنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے بحیرہ عرب میں اپنے بحری بیڑے کی جانب آنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرائے جانے کا...
36 گھنٹے قبلجنگ کا خطرہ ٹل گیا، ایرانی صدر کا امریکا کیساتھ جوہری مذاکرات کا حکم
تہران: (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بصورت دیگر بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے...
37 گھنٹے قبلروس کی ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر محفوظ کرنے کی دوبارہ آمادگی
ماسکو: (دنیا نیوز) روس نے ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخائر محفوظ کرنے کی دوبارہ آمادگی ظاہر کر دی۔...
38 گھنٹے قبلسعودی عرب ایران کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے، سعودی عہدیدار
ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب کے اعلیٰ عہدیدار نے ایران سے متعلق اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب...
39 گھنٹے قبلایرانی وزیر خارجہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کیلئے پُرامید
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پانے کی امید ظاہر کر دی۔...
40 گھنٹے قبلچند دنوں میں ہمارے بحری جہاز ایران کے بالکل قریب ہوں گے، امریکی صدر
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چند دنوں میں ہمارے بحری جہاز ایران کے بالکل قریب ہوں گے۔...
41 گھنٹے قبلایران پر جنگ مسلط کی گئی تو پورے خطے میں پھیل جائے گی: خامنہ ای
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر جنگ مسلط کی...
42 گھنٹے قبلایران پر ممکنہ حملہ، امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن عرب سمندر میں موجود
دبئی: (سید مدثر خوشنود) امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن عرب سمندر میں موجود ہے، جہاں خطے کی...
43 گھنٹے قبلایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشتگرد گروہ‘ قرار دے دیا
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔...
44 گھنٹے قبلایرانی سپریم لیڈر کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے، صدر کے ہمراہ امام خمینی کے مزار پر حاضری
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آ کر صدر مسعود پزشکیان کے...
45 گھنٹے قبلایران سے مذاکرات جاری رکھنا اور نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا اور کسی نتیجے پر...
46 گھنٹے قبلپاسداران انقلاب خلیج فارس، آبنائے ہرمز میں امن کے محافظ ہیں: عباس عراقچی
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں...
47 گھنٹے قبلجنگی فضا کے برخلاف امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے، ایران
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جنگی فضا کے برخلاف امریکا کے ساتھ بات چیت...
48 گھنٹے قبلیورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
برسلز: (ویب ڈیسک) یورپی یونین نے داخلی معاملات میں زبردستی اور روس کی مدد کرنے کے الزام پر ایران کے خلاف نئی...
49 گھنٹے قبلمحمد البرادعی نے ایران مخالف دھمکیوں کو عراق جنگ سے پہلے جیسی صورتحال قرار دے دیا
قاہرہ: (دنیا نیو) سابق سربراہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی محمد البرادعی نے ایران کے خلاف دھمکیوں کو عراق...
50 گھنٹے قبلیورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں سمجھتے ہیں، علی لاریجانی
تہران: (دنیا نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی افواج...
51 گھنٹے قبلایرانی فوج کے غیر محفوظ اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے، سینٹ کام
فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی فوج کے غیر محفوظ اقدامات برداشت...
52 گھنٹے قبلایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کا دورہ ماسکو، پیوٹن سے ملاقات
ماسکو: (دنیا نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ماسکو کا انتہائی اہم دورہ کیا...
53 گھنٹے قبلایران سے معاہدہ ہوا تو بہتر، ورنہ نتائج بھگتیں گے: صدر ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینز ویلا حملے میں استعمال ہونیوالے امریکی بحری بیڑے سے...
54 گھنٹے قبلترک صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
انقرہ: (دنیا نیوز) ترک صدر طیب اردوان اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔...
55 گھنٹے قبلامید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہ پڑے، امریکی صدر
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے...
56 گھنٹے قبلایران کے معاملے پر پینٹاگون صدر ٹرمپ کی توقعات کے مطابق عمل کرے گا، امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے صدر ٹرمپ جو چاہیں گے پینٹاگون وہ...
57 گھنٹے قبلایران پر حملہ ہوا تو پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور کیا جائے گا: رضا امیری مقدم
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران پر...
58 گھنٹے قبلشہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں...
59 گھنٹے قبلفرانس کا یوٹرن، پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی حمایت کر دی
پیرس: (دنیا نیوز) فرانسیسی حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی...
60 گھنٹے قبلامریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا: ایرانی مشن
نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ میں ایران کے مشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب...
61 گھنٹے قبلروس، چین متحد ہوگئے: ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
ماسکو: (دنیا نیوز) روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا...
62 گھنٹے قبلبحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم سے ڈیل کر لے گا: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم...
63 گھنٹے قبلاسرائیلی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب فوجی مشقوں کا اعلان
تہران: (دنیا نیوز) امریکی بحری بیڑے کی آمد اور اسرائیلی دھمکیوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب فوجی مشقوں...
64 گھنٹے قبلاپنی زمین اور فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی ولی عہد
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور خطےکی...
65 گھنٹے قبلکسی قسم کی فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: ایران
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔...
66 گھنٹے قبلامریکی یونیورسٹی نے ایرانی عہدیدار علی لاریجانی کی ڈاکٹر بیٹی کو برطرف کردیا
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی...
67 گھنٹے قبلایران امریکا کشیدگی، برطانیہ نے بھی 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات کر دیے
لندن: (ویب ڈیسک) ایران اور امریکا کے مابین بڑھتی کشیدگی کے دوران برطانیہ نے اپنے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات کر...
68 گھنٹے قبلجنیوا میں اصولی مؤقف اختیار کرنے پر ایرانی سفیر پاکستان کے شکر گزار
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنیوا میں ایران کے حق میں اصولی مؤقف اختیار کرنے پر پاکستان کا...
69 گھنٹے قبلکوئی غلط فہمی میں نہ رہے، جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں: ایران
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ...
70 گھنٹے قبلایران کی جانب بڑی امریکی فورس روانہ، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک بڑی بحری اور فضائی فوجی طاقت ایران کی جانب روانہ کر...
71 گھنٹے قبلترکیہ اور ایرانی صدور کے درمیان رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
انقرہ، تہران: (دنیا نیوز) ترک صدر طیب اردوان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔...
72 گھنٹے قبلایران: مظاہروں سے صرف تہران میں 30 کھرب ریال نقصان، 3117 افراد ہلاک
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ملک میں حالیہ بدامنی کے دوران ہونے والے نقصانات...
73 گھنٹے قبلکسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا واضح اعلان
تہران: (دنیا نیوز) ایران نے واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پر کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا...
74 گھنٹے قبلامریکا نے یکم فروری سے نافذ ہونے والے ٹیرف روک دیے
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم فروری سے ٹیرف نافذ کرنے کے عمل کو مؤخر کر دیا ہے۔ ...
75 گھنٹے قبلسپریم لیڈر پر حملہ پوری اسلامی دنیا کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا، ایران
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی قیادت نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانا پوری اسلامی...
76 گھنٹے قبلایرانی پولیس چیف کا مظاہرین کو 3 دن میں سرنڈر کرنے کا الٹی میٹم
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پولیس چیف نے مظاہرین کو 3 دن میں سرنڈر کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔...
77 گھنٹے قبلسپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ مکمل جنگ کے مترادف ہوگا: ایرانی صدر
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللٰہ علی خامنہ ای پر کوئی بھی...
78 گھنٹے قبلامریکی صدر ٹرمپ کا ایران میں ایک بار پھر قیادت کی تبدیلی کا اشارہ
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران میں قیادت کی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
79 گھنٹے قبلآیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں فسادات کا ذمہ دار ٹرمپ کو قرار دے دیا
تہران :(دنیا نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فسادات کا ذمہ دار امریکی صدر ٹرمپ کو قرار دے دیا۔...
80 گھنٹے قبلایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے کس نے قائل کیا؟ امریکی صدر نے بتا دیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے...
81 گھنٹے قبلروسی صدر کا ایرانی و اسرائیلی صدور سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی استحکام پر گفتگو
ماسکو: (شاہد گھمن سے) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پس منظر میں ایران کے صدر مسعود...
82 گھنٹے قبلامریکی دباؤ: بھارت نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے جڑے منصوبے ترک کردیے
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکا کے دباؤ کے بعد بھارت نے اچانک ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری اختیار کر لی...
83 گھنٹے قبلروس کی ایران میں غیرقانونی رجیم چینج کی کوششوں پر شدید تنقید
ماسکو: (شاہد گھمن) روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ایران میں عدم استحکام کو...
84 گھنٹے قبلپاکستان ایران میں تناؤ کم کرنے میں کوشاں، حمایت کا شکریہ: سید ابوالحسن
کوئٹہ:(دنیا نیوز) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کے...
85 گھنٹے قبلنیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی، امریکی اخبار
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر...
86 گھنٹے قبلتصادم کا کوئی ارادہ نہیں، جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے: ایرانی مندوب
نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ ایران کا کشیدگی یا تصادم کا کوئی...
87 گھنٹے قبلاقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے، پاکستانی مندوب
نیویارک: (دنیا نیوز) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کے...
88 گھنٹے قبلاقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: امریکا اور برطانیہ کا ایران کو سخت پیغام
نیویارک: (دنیا نیوز) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک...
89 گھنٹے قبلامریکی صدر ٹرمپ کی منی سوٹا میں فوج تعینات کرنے کی دھمکی
واشنگٹن:(دنیا نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منی سوٹا میں جاری مظاہروں پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے ریاست میں...
90 گھنٹے قبلایران کے معاملے پر تمام آپشنز بدستور کھلے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر تمام آپشنز بدستور کھلے ہیں۔...
91 گھنٹے قبلمظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کا الزام، امریکا نے 5 ایرانی شخصیات پر نئی پابندیاں لگادیں
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا الزام لگاتے ہوئے 5...
92 گھنٹے قبلعرب ممالک نے ٹرمپ کو ایران پر حملہ نہ کرنے پر آمادہ کرلیا
پیرس: (دنیا نیوز) فرانسیسی خبر ایجنسی کے دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک نے ٹرمپ کو ایران پر حملہ نہ کرنے پر آمادہ...
93 گھنٹے قبلبھارتی آرمی چیف کے الزامات مسترد، پرامن اور خوشحال ایران دیکھنا چاہتے ہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کی صورت حال پر نظر ہے، ایران کے مسئلہ کا پرامن حل چاہتے ہیں،...
94 گھنٹے قبلٹرمپ ایران پر مختصر مگر فیصلہ کن حملہ کرنا چاہتے ہیں: امریکی میڈیا کا انتباہ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے، مغربی ممالک...
95 گھنٹے قبلایران نے مظاہروں پر قابو پا لیا، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے سے امن و امان برقرار
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی حکومت کئی روز کی افراتفری اور غیر یقینی کی صورت حال کے بعد احتجاجی مظاہروں پر قابو...
96 گھنٹے قبلامریکا کے ساتھ کشیدگی، ایران بھر میں تشویش اور خوف کی لہر
تہران: (دنیا نیوز) امریکا کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی کے باعث ایران بھر میں شدید تشویش اور خوف کی لہر پھیل گئی۔...
97 گھنٹے قبلایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں ہلاکتوں کا سلسلہ رک گیا ہے اور اب گرفتار...
98 گھنٹے قبلملک میں امن و سکون قائم، صورتحال مکمل قابو میں ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ملک میں امن و سکون قائم ہے، صورتحال مکمل قابو میں ہے۔...
99 گھنٹے قبلایرانی وزیر انصاف کا مظاہرین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر انصاف نے مظاہرین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا۔...
100 گھنٹے قبلایران میں مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئی: ایچ آر اے این اے کا دعویٰ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایران میں امریکی ادارہ برائے انسانی حقوق گروپ ایچ آر اے این اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران...
101 گھنٹے قبلایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری، 377 وطن پہنچ گئے
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔...
102 گھنٹے قبلایران میں 50 اہداف امریکا کے نشانے پر، آئندہ 24 گھنٹے میں حملے کا قوی امکان
لندن: (دنیو نیوز) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر حملہ...
103 گھنٹے قبلایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی
نیویارک: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو حملے میں پہل نہ کرنے کی...
104 گھنٹے قبلاٹلی، پولینڈ، سپین اور بھارت کی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت
روم: (دنیا نیوز) ایران میں بڑھتی کشیدگی کے باعث اٹلی، پولینڈ اور بھارت نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی...
105 گھنٹے قبلسعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک کی ایران پر امریکی حملے کی مخالفت
ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کردی۔...
106 گھنٹے قبلحملہ ہوا تو نشانہ امریکی فوجی اڈے ہونگے، ایران کا امریکی اتحادیوں کو انتباہ
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے واضح طور پر خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے اس پر حملہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں موجود...
107 گھنٹے قبلایران کا انٹرنیٹ کمپنی سٹار لنک کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد ڈیوائسز قبضے میں لے لیں
تہران :(دنیا نیوز) ایران نے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی امریکی کمپنی سٹار لنک کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈیوائسز...
108 گھنٹے قبلایران نے مظاہرین کو پھانسی دی تو سخت کارروائی کریں گے، امریکی صدر
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مظاہرین کو...
109 گھنٹے قبلایرانی عوام کے اصل قاتل ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل
تہران: (دنیا نیوز) سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر سخت جواب...
110 گھنٹے قبلایلون مسک کی ایران میں انٹرنیٹ مفت فراہم کرنے کی پیشکش
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایلون مسک نے ایران میں انٹرنیٹ مفت فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔...
111 گھنٹے قبلایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تھم گیا، انٹرنیشنل کالز بحال
تہران: (دنیا نیوز) ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تھم گیا جس کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کالز سروس بحال کر دی...
112 گھنٹے قبلغزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے، عباس عراقچی
تہران: (ویب ڈیسک) جرمن چانسلر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں...
113 گھنٹے قبلروس نے امریکا کو ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی سے خبردار کر دیا
ماسکو: (دنیا نیوز) روس نے امریکا کو ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی سے خبردار کر دیا۔...
114 گھنٹے قبلایران میں پر تشدد مظاہرے، مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی
تہران: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ ہیومن رائٹس چیف نے دعویٰ کیا کہ ایران میں پر تشدد مظاہرے جاری رہے، مرنے والوں کی...
115 گھنٹے قبلامریکا کے بعد کینیڈا کا بھی ایران میں مقیم اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم
اوٹاوا: (دنیا نیوز) کینیڈین حکام نے خطے کے حالات میں کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر ایران میں مقیم اپنے تمام...
116 گھنٹے قبلامریکا ایران تصادم کے خطے میں سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہونگے: قطر
دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ...
117 گھنٹے قبلایران کی جامعات نے امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی کردیے
تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران کی جامعات نے اپنے امتحانات ایک ماہ...
118 گھنٹے قبلایرانی عوام احتجاج جاری رکھیں، اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، مدد پہنچنے والی ہے: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔...
119 گھنٹے قبلامریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے ایران میں کشیدہ صورت حال اور اپنی دھمکیوں کو ہوا دیتے ہوئے تمام امریکی شہریوں کو...
120 گھنٹے قبلاسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان...
121 گھنٹے قبلحکومت کے حق میں عظیم ریلیوں نے غیرملکی سازشوں کو ناکام بنا دیا: ایرانی سپریم لیڈر
تہران: (دنیا نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حکومت کے حق میں ہونے والے ملک گیر مظاہروں پر ایرانی...
122 گھنٹے قبلصدر ٹرمپ کا ایران کیساتھ تجارت کرنیوالے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر نے ایران پر معاشی حملہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دیں۔...
123 گھنٹے قبلایران جلد ظلم کے شکنجے سے آزاد ہو جائے گا : اسرائیلی وزیراعظم
تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایرانی حکومت کو ظلم کا شکنجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے ایران...
124 گھنٹے قبلچین نے ایران پر امریکا کے حملے کی مخالفت کر دی
بیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے ایران پر امریکا کے حملے کی مخالفت کر دی۔...
125 گھنٹے قبلجنگ اور مذاکرات کیلئے تیار، غیرملکی عناصر کے بھڑکائے حالات پر قابو پا لیا: ایران
تہران: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، غیر...
126 گھنٹے قبلٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی...
127 گھنٹے قبلایران نے جوہری معاہدے پر بات کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کر لیا: ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پر بات کرنے کے لیے رابطہ...
128 گھنٹے قبلایران میں بگڑتی صورتحال کیخلاف دنیا بھر میں ایرانی باشندوں کے مظاہرے
ایتھنز: (دنیا نیوز) ایران میں بگڑتی ہوئی داخلی صورتحال کے خلاف دنیا بھر میں ایرانی باشندوں کا احتجاج جاری رہا۔...
129 گھنٹے قبلاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ایران میں مظاہرین کیخلاف تشدد پر اظہار تشویش
نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد پر اظہار تشویش کیا۔...
130 گھنٹے قبلامریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہے ہیں، عوام دور رہیں: مسعود یزشکیان
تہران: (دنیا نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے ذاتی مفادات کے لیے...
131 گھنٹے قبلایران آزادی کی طرف دیکھ رہا، مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی...
132 گھنٹے قبلامریکا نے حملہ کیا تو اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کا انتباہ
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب...
133 گھنٹے قبلطاقت سے قومی مفادات، انفراسٹرکچر اور عوامی املاک کا تحفظ کریں گے: ایرانی فوج
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوج نے ملک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں قومی مفادات کے دفاع کے عزم کا...
134 گھنٹے قبلایران: اموات کی تعداد 65 ہوگئی، پُرتشدد مظاہروں کے 200 سے زائد منتظم گرفتار
تہران: (دنیا نیوز) ایران میں پر تشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 65 ہوچکی ہے جبکہ ایرانی فورسز نے 200 سے زائد منتظم...
135 گھنٹے قبل