کراچی: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں تین کارروائیوں کے دوران 95.4 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ...