کراچی: (دنیا نیوز) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہر بھر میں گردوں کے امراض کی سکریننگ کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔...