اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد پاسپورٹ آفس کے سٹور روم سے 138 پاسپورٹ بک لیٹس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، بک لیٹس کراچی سے پرنٹ ہوکر اسلام آباد لائی گئی تھیں۔...